Elevate your bedroom oasis with the captivating Blue and Green Floral Cotton Bedsheet. This pure cotton bedding set envelops you in sumptuous softness and timeless style.
- 100% pure cotton for breathable, temperature-regulating comfort
- Extra-large size fits King beds with ease (96″x94″ + 72″x78″ mattress)
- Includes 1 bedsheet and 2 pillow covers for a complete bedroom transformation
Indulge in the fresh, breezy vibes of this floral-patterned bedding. The vibrant blue and green hues instantly uplift your space, creating a serene oasis perfect for summer. Elevate your bedroom décor and sleep in unparalleled comfort with this must-have cotton bedsheet set.
کلاسک بیڈ شیٹ ۔ سلونیکا یا مکس کاٹن کو 100% کاٹن کہا کر سیل نہیں کرتے ۔ فیبرک کی کوالٹی کو واضح مینشن کیا گیا ہے ۔
بیڈ شیٹ ساٸز بھی واضح کیا گیا ہے اور باقی آٸن لاٸن کی طرح بیڈ شیٹ ساٸز بڑھا کر نہیں لکھا ۔
تصاویر بناتے وقت کچھ بیڈ شیٹ کا ایک طرف فیبرک زیادہ دیکھا گیا ہے ۔ باقی بیڈ شیٹ ساٸز ہر بیڈ شیٹ پیج پر واضح ہے
کسٹمر 7 دن تک بیڈ شیٹ واپس یا تبدیل کرسکتے ہیں ۔ اگر کسٹمر کو کوٸی بیڈ شیٹ پسند نہیں تو بھی بیڈ شیٹ واپس ہوجاۓ گی ۔
بیڈ شیٹ کا بر 90 انچ ہے صرف 5-7% بیڈ شیٹ کا بر 88 انچ ہے اسی لیے 88 انچ مینشن کیا ہے ۔ پھر بھی ساٸز میں 1-2 انچ کی کمی بیشی ہوسکتی ہے ——————————————————————————————————————–
کونسی بیڈ شیٹ کس موسم میں استعمال کرنی چاہیے ۔
گرمی ۔
پیور کاٹن ۔ گرمیوں میں پیور کاٹن بیڈ شیٹ سے میٹرس کی ھیٹ بھت کم محسوس ہوتی ہے اور آپ سکون سے اپنی نیند پوری کرسکتے ہیں ۔
یہ مہنگی اور اسکی لاٸف بھی کم ہے اسلیے اسکو صرف مٸی جون جولاٸی اور اگست میں استعمال کرے ۔ اور باقی موسم میں مکس کاٹن استعمال کرے ۔
بہار اور خزاں ۔
مکس کاٹن اور کرسٹل کاٹن
مکس کاٹن بہار اور خزاں کے لیے بہترین بیڈ شیٹ ہے اسکی قیمت بھی مناسب اور لاٸف بھی 5-7 سال مناسب استعمال کے ساتھ
کرسٹل کاٹن بھی بہار اور خزاں کے لیے بہترین ہے ۔
سردی ۔
کرسٹل کاٹن ۔ اون ۔ فلیس
سردیوں میں کرسٹل کاٹن ۔ اون اور فلیس کی بیڈ شیٹ آپکو سردیوں میں وارم رکھتی ہے ۔